تحر یک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت پر آمادہ کر نے کیلئے آخری بار کوشش کر نیکا فیصلہ
اتوار 18 ستمبر 2016 21:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) تحر یک انصاف کا عوامی تحر یک‘ پیپلزپارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو30ستمبر کے رائے ونڈ مارچ میں شر کت پر آماد ہ کر نے کیلئے آخری بار کوشش کر نے کا فیصلہ ‘تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان خود اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کر یں گے۔
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی بھر پور کوشش ہے کہ عوامی تحر یک ‘پیپلزپارٹی اور (ق) لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی کسی نہ کسی صورت رائے ونڈ مارچ کا حصہ بنیں جسکے لیے تحر یک انصاف نے عوامی تحر یک‘ پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت پر آماد ہ کر نے کیلئے آخری بار کوشش کر نے کا فیصلہ کیا ہے جسکے لیے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان خود اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کر یں گے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.