(ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ملکی سیاست اور حالات زندگی پر کتاب کے مواد کو تقریبا حتمی شکل دیدی

اتوار 18 ستمبر 2016 22:56

(ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ملکی سیاست اور حالات زندگی پر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ملکی سیاست اور حالات زندگی پر کتاب کے مواد کو حتمی شکل دیدی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سیاست میں آنکے بعد سے لیکر اب تک سیاسی اور اپنے زندگی کے حالا ت کے حوالے سے کتاب کے مواد کو تقریبا حتمی شکل دیدی ہے اور آئندچند روز میں کتاب کو پر نٹنگ کیلئے بھی دیدیا جائیگا اورایک ماہ تک کتاب کی باقاعدہ اشاعت کا بھی قومی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :