Live Updates

عمران خان را کے ایجنڈے پر عمل کر رہا ہے وہ ملک میں افراتفری کی سیا ست ، خون ریزی گھرا ا ؤ جلا ؤ چاہتاہے ،ایسی سیا ست کر نے وا لے ملک سے مخلص نہیں ، عمران خان خون میں نہاکر ہی جاتی عمرہ پہنچے گا،وہاں اسے میں ہی ملونگا پی ٹی آئی کے جس جتھے نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیاتھا ان ہی لوگوں کو جا تی عمرہ کی طرف بھیجے گا، ہما رے شیر ان کوپوری قوت سے رو کیں گے ، شیر شیر ہی ہو تا ہے

وزیر مملکت بجلی وپانی عا بد شیر علی میڈ یا سے گفتگو

پیر 19 ستمبر 2016 23:14

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء) وزیرمملکت بجلی وپانی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان را کا ایجنٹ ہے انہی کیہی ایجنڈے پر عمل کر رہا ہے وہ چا ہتا ہے کہ ملک میں افراتفری کی سیا ست کی جا ئے تا کہ ملک میں خون ریزی ہو گھرا ا ؤ جلا و کی سیا ست کر نے وا لے ملک سے مخلص نہیں ہو سکتے عمران خان خون میں نہاکر ہی جاتی عمرہ پہنچے گاوہاں اسے میں ہی ملونگا پی ٹی آئی کے جس جتھے نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیاتھا ان ہی لوگوں کو جا تی عمرہ کی طرف بھیجے گا ہما رے شیر انہیں پوری قوت سے رو کیں گے کیو نکہ شیر شیر ہی ہو تا ہے اور چو ہا چوہا منظور واسا ن اپنے بیان میں کہا کہ چند دنون میں سیا سی حالات تبدیل ہو جا ئیں گے وہ انہوں نیے سندھ کے با رے میں کہا ہو گا وہ گز شتہ روز اپنی رہا ئش داہ پر میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھ انہوں نے کہا کہ چیچہ وطنی ک لو گوں ن میاں نوا ز شریف ک حق میں فیصلہ د کر پی ٹی آئی ک منہ پر تھپٹرمارا ہے عمران خان کو تو محرم کا بھی احترام نہیں ہے وہ اپنا یہ شوق محرم کے بعد ہی پورا کر لیتا انہوں نے عمران خان کو چیلنج کر تے ہو ئے کہا کہ وہ پورے پا کستان سے اپنے ورکرز دھو بی گھاٹ بلا لیں میں اس سے زیادہ ورکر صرف فیصل آباد سے اکٹھے کر کے دیکھا دونگا انہوں نیکہا کہ چو ہے چو ہے ہو تے ہیں اور شیر شیر ہو تا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیرمملکت نے کہاکہ 200زائد نو جوا نوں پر مشتمل ڈنڈا بردار فورس بی بنا لی جو جا تی عمرہ کی حفا ظت کر ئے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات