آئی فون 7 خریدنے کے لیے لوگوں نے روبوٹ کو قطار میں کھڑا کردیا
منگل 20 ستمبر 2016 14:04
(جاری ہے)
یہ ننھے روبوٹ چین میں تیار کیے گئے ہیں جو ڈانس کرسکتے ہیں۔ روبوٹ کراٹے کے وار دکھاتے ہیں اور وقفے وقفے سے اپنے اصل مالک تک ویڈیو پہنچاتے رہتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان روبوٹ کو بھی ایک اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔کمپنی کے مینیجر کا کہنا ہیکہ بعض لوگ تو چھوٹے خیموں کے ساتھ قطار میں لگ جاتے ہیں۔ یہ روبوٹ ایپل اسٹور کے باہر کھڑے رہتے ہیں اور جیسے ہی فون کی فروخت شروع ہوتی ہے وہ اپنے مالک کا ا آگاہ کرتے ہیں اور یوں اصل مالک آکرلائن میں لگ جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.