فرنٹیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

بدھ 21 ستمبر 2016 14:07

پشاور۔21ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 ستمبر۔2016ء) فرنیٹئر فاؤنڈیشن نے تھیلیسیمیا وہیموفیلیا ودیگر امراض خون میں مبتلا بچوں اور مریضوں کو خون واجزائے خون کی فراہمی کیلئے سوات کے مختلف تعلیمی اداروں میں بلڈ کیمپ لگائے جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے درجنوں بیگزخون عطیہ کیا‘ بلڈ کیمپ ڈگری کالج مٹہ‘ احراء سکول اور ڈیگرام اور ہائیرسیکنڈری سکول بریکوٹ میں لگائے گئے۔

متعلقہ عنوان :