معطل ایس ایس پی ملیر روا انوار دبئی روانہ۔ ذرائع

راو انوار نے اپنی پریس کانفرنس موخر کردی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 13:37

معطل ایس ایس پی ملیر روا انوار دبئی روانہ۔ ذرائع

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اپنی پریس کانفرنس مؤخر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راؤ انوار نے آج کے دن پریس کانفرنس کا اعلان کر رکھا تھا۔

(جاری ہے)

جسے اب انہوں نے مؤخر کر دیا ہے۔ راؤ انوار کا کہنا تھا کہ میڈیا نے میرا بہت ساتھ دیا اور مجھے انصاف کی اُمید بھی دلوائی گئی ہے۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نجی ائیر لائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :