ممبئی : بھارت کے بحری اڈوں‌ پر سکیورٹی ہائی الرٹ ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 15:29

ممبئی : بھارت کے بحری اڈوں‌ پر سکیورٹی ہائی الرٹ ۔ بھارتی میڈیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے اپنے بحری اڈوں پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بھی بھارت کی جانب سے سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے بحری اڈوں پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اڑن کے علاقہ میں مشکوک افراد کی موجودگی پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے جبکہ علاقہ میں فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :