رائیونڈ ‘شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 23:07

رائیونڈ ‘شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) رائیونڈ کے علاقہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ روڈ کے علاقہ فاطمہ مسجد کے قریب پرائیوٹ کمپنی کے دفتر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :