ہسپتال نے روبوٹ کو سیکورٹی اور پیٹرولنگ کی ڈیوٹی دےدی
امین اکبر جمعرات 22 ستمبر 2016 23:50
بیکرزفیلڈ، کیلیفورنیا کے ایک ہسپتال کے سیکورٹی سٹاف میں ایک نئے ممبر کا اضافہ ہوا ہے۔ ہسپتال نے ایک روبوٹ کو ایمرجنسی روم پارکنگ لاٹ میں پیٹرولنگ کی ذمہ داریاں دی ہیں۔
بیکرزفیلڈ میموریل ہاسپیٹل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انڈے کی شکل کا یہ روبوٹ انسانی بچے کے قد جتنا ہے، اس میں کیمرے اور سنسر لگے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
کیمروں اور سنسر وں کی مدد سے یہ روبوٹ پارکنگ لاٹ میں گھومتا پھرتا رہتا ہے۔
اس روبوٹ میں ایک پش بٹن بھی ہے، جسے دبا کر لوگ انسانی سیکورٹی آفیسر کو بلا سکتے ہیں۔یہ روبوٹ اپنے گرد گھومتے ہوئے لوگوں کو دوستانہ انداز میں ہیلو بھی کہہ سکتا ہے۔جلد ہی لوگ اس روبوٹ سے انگریزی سپینی زبان میں بات بھی کر سکیں گے۔
ہسپتال نے اپنے فیس بک پیج پر اس روبوٹ کا نیا نام رکھنے کےلیے ایک مقابلے کا انعقاد بھی کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.