فیصل آباد کے زمیندار نے مودی کاسر لا نے والے کے لیے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا

ہفتہ 24 ستمبر 2016 19:19

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) فیصل آباد کے زمیندار نے مودی کاسر لا نے والے کے لیے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد چک نمبر 121 کے زمیندار اشتیاق نے مودی کا سر لا نے والے کو 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ پا کستان کلمے کی بنیاد پر حا صل کیا اور یہ نہ مٹنے کے لیے بنا ہے اس کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والی ہر آنکھ نکال دی جا ئے گی مسلمان شہادت کے جذ بے سے سر شار ہیں یہ جذبہ کسی اور قوم میں نہیں ۔

متعلقہ عنوان :