حساس اداروں کے اہلکاروں کا فیصل‌آباد کے علاقے کشمیر روڈ پر آپریشن

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:49

حساس اداروں کے اہلکاروں کا فیصل‌آباد کے علاقے کشمیر روڈ پر آپریشن

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر2016ء) حساس اداروں کے اہلکاروں نے فیصل‌آباد کے علاقے کشمیر روڈ پر آپریشن کیا ہے. تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر فیصل آباد میں ہنگامی آپریشن کیا ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن شہر کے علاقے کشمیر روڈ پر کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جبکہ خود کار جدید اسلحہ، موبائل فون اور غیرملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔