وزیراعظم نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع،منگل کو وطن واپس آئیں گے

اتوار 25 ستمبر 2016 23:48

وزیراعظم نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع،منگل کو وطن واپس آئیں ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25ستمبر۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع کر دی گئی اب وہ منگل کو وطن واپس آئیں گے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع کر دی گئی ۔وزیراعظم اب منگل کی صبح لندن سے روانہ ہوں گے ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد جمعہ کی شام لندن پہنچے تھے ۔

متعلقہ عنوان :