بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے: دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں تقریر پر ردعمل

muhammad ali محمد علی پیر 26 ستمبر 2016 20:46

بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے: ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں تقریر پر پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے۔

اگر کشمیر بھارت کا ہی لازمی حصہ ہے تو پھر پڑوسی لک سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر کیوں ہے؟ واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ماضی کی قرار داتوں کی دھجیاں اڑاتے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کو بھارت حصہ قرار دیا تھا۔