پی پی 7 ٹیکسلا ضمنی الیکشن، تمام 167 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ، ن لیگ کےعمر فاروق 46 ہزار800 ووٹ لیکر کامیاب

muhammad ali محمد علی پیر 26 ستمبر 2016 21:46

پی پی 7 ٹیکسلا ضمنی الیکشن، تمام 167 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیر سرکاری ..

ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء) پی پی 7 ٹیکسلا ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تمام 167 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ نتائج کے مطابق ن لیگ کےعمر فاروق 46 ہزار800 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے امیدوارعمارصدیق 39 ہزار 655 ووٹ لے سکے۔

متعلقہ عنوان :