ایرانی بحریہ کے4 جہازخیرسگالی کے دورے پرکراچی بندرگاہ پرپہنچ گئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 20:40

ایرانی بحریہ کے4 جہازخیرسگالی کے دورے پرکراچی بندرگاہ پرپہنچ گئے۔ذرائع

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء):ایرانی بحریہ کے4 جہازخیر سگالی کے دورے پر کراچی بندرگاہ پرپہنچ گئے ہیں،ایرانی بحریہ کےجہازجذبہ خیرسگالی کےتحت پاکستانی بندرگاہ پرآئےہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایرانی بحریہ کے کراچی کی بندرگاہ پر خیرسگالی کے طور پرپہنچنے والےجہازوں پرسیکڑوں اہلکار بھی موجود ہیں۔ایران سے بحری جہاز لاوان، کونا راک، خنجر اور فلکون آئے ہیں۔