پاکستان کو اگلے 2 ہفتوں میں دوست ملک کے 2 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں: اسحاق ڈار

muhammad ali محمد علی بدھ 28 ستمبر 2016 19:52

پاکستان کو اگلے 2 ہفتوں میں دوست ملک کے 2 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں: اسحاق ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28ستمبر 2016ء) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اگلے 2 ہفتوں میں دوست ملک کے 2 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاست کو معیشت سے الگ رکھنا چاہیے۔ پاکستان کےغیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایک دوست ملک سے ملنے والے 2 ارب ڈالر آئندہ 2 ہفتے کے اندر واپس کرنے ہیں۔

متعلقہ عنوان :