ایڈیشنل سیشن جج دریاخان نے 9/Cکے ملزم کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی

بدھ 28 ستمبر 2016 22:20

دریاخان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) ایڈیشنل سیشن جج دریاخان نے 9/Cکے ملزم کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی تفصیلات کے مطابق تھانہ دلیوالہ کے مقدمہ نمبر75/16بجرم9/Cکے ملزم ریاض حسین نے قیصراقبال قریشی ایڈووکیٹ کی وساطت سے ایڈیشنل سیشن جج دریاخان کی عدالت میں قبل از گرفتاری درخواست دائر کی جو معزز عدالت نے سماعت کے بعد منظور کر لی ملزم پرہمراہی دوسرے ملزم کے ساتھ ڈیڑھ کلو چرس رکھنے کا الزام ہے

متعلقہ عنوان :