خواجہ آصف کے شیریں مزاری کے خلاف نازیبا الفاظ پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس میں قانونی نکات پر دلائل مانگ لیے
میاں محمد ندیم جمعرات 29 ستمبر 2016 15:29
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 ستمبر۔2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف کے شیریں مزاری کے خلاف نازیبا الفاظ پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس میں قانونی نکات پر دلائل مانگ لیے ہیں۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ان کی تضحیک پر وزیراعظم کو مداخلت کرنا چاہیے تھی ، کل کوئی دوسرا شخص وزیراعظم کے گھر کی خواتین کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔
شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر بات عدالت میں جا پہنچی ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں خواجہ آصف کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کو عدالت میں زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔ جواب میں شیریں مزاری کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا یہ پارلیمنٹ کی کاروائی کا نہیں ، ہتک عزت کا معاملہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.