پاکستان فلم ایسوسی ایشن نے بھارتی فلمیں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 16:50

پاکستان  فلم ایسوسی ایشن نے بھارتی فلمیں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) : پاکستان فلم ایسوسی ایشن نے بھارتی فلمیں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم ایسوسی ایشن نے بھارتی ڈسٹری بیوٹرز کے ساتھ کیے گئے تمام تر معاہدوں کو منسوخ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خاتمے تک بھارتی فلمیں ریلیز نہیں کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ بھارت نے انتہا پسندی کی بلندیوں کو چھُوتے ہوئے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں بھی دی تھیں جبکہ بھارت میں بھی پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :