Live Updates

جہا نگیر خان ترین نے عمران خان کو بھی ”چوہدری “قرار دیدیا

جمعہ 30 ستمبر 2016 20:58

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنر ل جہا نگیر خان ترین نے عمران خان کو ”چوہدری “قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر جب میڈیا نے جہا نگیر خان ترین اور تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قر یشی سے مشتر کہ طور پر سوال کیا کہ آپ دونوں لیڈروں میں سے بڑا چوہدری کو ن ہے تواسکے جواب میں تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنر ل جہانگیرخان ترین نے کہا کہ تحر یک انصاف میں بڑا چوہدری صرف عمران خان ہی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :