پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ 5 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اکتوبر 2016 22:10

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ 5 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ 5 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا ہدایت نامہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ اجلاس 5 اکتوبر کو بروز بدھ کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کریں گے۔ جبکہ ممکنہ طور پر اجلاس میں وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں بھارت کیساتھ کشیدہ حالات کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :