قاسم ضیا ء کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا

اتوار 2 اکتوبر 2016 16:13

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء ) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق قائد حزب اختلاف قاسم ضیا ء کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیدیا ۔

(جاری ہے)

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق قائد حزب اختلاف قاسم ضیاء کا لاہور کے نجی ہسپتال میں میں پتے کا کامیاب آپریشن ہوا تھا ۔ ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد گزشتہ روز قاسم ضیاء کو گھر منتقل کر دیا گیا۔ قاسم ضیاء ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق مزید ایک ہفتہ آرام کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :