سرینگر :بارہ مولا میں بھارتی فوجی کیمپ کے قریب شدید فائرنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 2 اکتوبر 2016 22:49

سرینگر :بارہ مولا میں بھارتی فوجی کیمپ کے قریب شدید فائرنگ

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اکتوبر۔2016ء) سرینگر میں بھارتی فوج پر حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرینگر میں بھارتی فوجی کیمپ کے قریب شدید فائرنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ 10 بجے سے جاری ہے۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔