وزیراعلیٰ پنجاب کاچکوال کے قریب ٹریفک حادثہ میں خاتون اور تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

پیر 3 اکتوبر 2016 23:13

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چکوال کے قریب ٹریفک حادثہ میں خاتون اور تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلی نے حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :