بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی کشتی ضبط کرنے کا دعوی کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اکتوبر 2016 11:34

بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی کشتی ضبط کرنے کا دعوی کر دیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 اکتوبر 2016ء) : بھارت نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کی کشتی ضبط کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف نے دریائے راوی میں ٹوٹا گرو پوسٹ سے پاکستانی کشتی پکڑ لی ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ بھارت نے اس سے قبل بھی گجرات پور بندر سے پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :