بجلی کی قیمتوں میں 2روپے56پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 4 اکتوبر 2016 16:21

بجلی کی قیمتوں میں 2روپے56پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اکتوبر2016ء) :نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے،بجلی کی قیمتوں میں 2روپے56پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے56پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رواں ماہ میں صارفین کے بلوں پر ہوگا۔جس سے متعلق بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :