وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صدیق الفاروق کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 4 اکتوبر 2016 23:32

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کے جواں سالہ بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-

متعلقہ عنوان :