عمران خان بھارت کے خلاف پاکستان کو سخت اقدام اٹھانے کے معاملے پر تقسیم کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی شہ سرخی، پاکستان کی عالمی سطح پر بدنامی
سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ جس پر انہیں سیاسی رہنماؤں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فیصلے کی گونج انٹرنیشنل میڈیا میں بھی سنی گئی ہے۔
غیر ملکی ویب سائٹ ہفنگٹن پوسٹ نے شہ سرخی میں لکھا کہ پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارت کے خلاف پاکستان کو سخت اقدام اٹھانے کے معاملے پر تقسیم کر رہے ہیں، ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ سابق کرکٹر اور پاکستان کے سیاسی رہنما عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان کے دیگر سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارت کے خلاف پاکستان کے موقف کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.