سابق صدرپرویزمشرف طبی معائنے کیلئے امریکی ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 6 اکتوبر 2016 15:53

سابق صدرپرویزمشرف طبی معائنے کیلئے امریکی ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ذرائع

واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء):سابق صدرمملکت جنرل(ر)پرویزمشرف اپنے طبی معائنے کیلئے امریکی ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ذرائع نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدرمملکت پرویزمشرف امریکہ کے دورے پر ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم پرویز مشرف اپناطبی معائنہ کروانے کیلئے امریکی ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔جہاں پر ان کا مکمل طبی معائنہ کیا جائیگا۔واضح رہے سابق صدرمملکت جنرل(ر)پرویزمشرف پچھلے کافی عرصے سے کمر کی تکلیف میں بھی مبتلا ہیں۔