کوئٹہ : مچھ میں‌ریلوے ٹرئیک کے قریب دھماکہ ،3 افرادجاں بحق، 8 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 7 اکتوبر 2016 12:11

کوئٹہ : مچھ میں‌ریلوے ٹرئیک کے قریب دھماکہ ،3 افرادجاں بحق، 8 افراد ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اکتوبر 2016ء) : کوئٹہ کے علاقہ مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ مچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ۔ دھماکے کے وقت ٹریک سے جعفر ایکسپریس گزر رہی تھی۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی ایک بوگی اور انجن کو نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ معمولی زخمی ہوئے افراد کو مچھ اسپتال جبکہ شدید زخمی افراد کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :