آل پنجاب چوہدری رحمت علی ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل پرسوں کھیلا جائے گا

جمعہ 7 اکتوبر 2016 14:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔07 اکتوبر۔2016ء) ڈسٹر کٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری آل پنجاب چوہدری رحمت علی ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو سہ پہر تین بجے میونسپل سٹیڈیم ، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، ڈسٹر کٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین شوکت علی خان نے بتایا کہ فائنل میچ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،راوی کلب اسلام آباد پہلے ہی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :