پیپلزپارٹی 16 اکتوبر کو کراچی میں ریلی نکالے گی

بلاول بھٹو ریلی کی قیادت اور مختلف مقامات پر خطاب کریں گے

ہفتہ 8 اکتوبر 2016 23:08

پیپلزپارٹی 16 اکتوبر کو کراچی میں ریلی نکالے گی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی 16 اکتوبر کو کراچی میں ریلی نکالے گی۔ بلاول بھٹو ریلی کی قیادت اور مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی 16 اکتوبر کو کراچی میں ریلی نکالے گی ریلی بلاول ہاؤس سے یادگار شہداء تک نکالی جائے گی ۔ بلاول بھٹو اس ریلی کی قیادت کری ں گے اور پارٹی کے دیگر راہنما بھی ریلی میں شریک ہوں گے بلاول بھٹو مختلف مقامات پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :