کراچی : پی آئی اے کی پرواز کی ٹیک آف کے بعد ہنگامی لینڈنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 11 اکتوبر 2016 11:59

کراچی : پی آئی اے کی پرواز کی ٹیک آف کے بعد ہنگامی لینڈنگ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2016ء) : پی آئی اے کی پرواز کی ٹیک آف کے بعد ہنگامی لینڈنگ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 نے ٹیک آف کیا جس کے بعد دوبارہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

(جاری ہے)

ائیر لائن ذرائع کے مطابق پرواز نی فنی خرابی کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی۔ جس کے بعد پرواز کو تین گھنٹے تاخیر کے بعد کراچی سے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :