اسحاق ڈارنےاپنا ایوارڈحضرت داتا گنج بخش کے نام کرنےکا اعلان کردیا
تاہم مجھے ملنے والے ایوارڈ کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے،پاکستانی معیشت ٹیک آف اسٹیج پرہے،حضرت داتا گنج بخش کے دربار پرہرعقیدے کے لوگ آتے ہیں۔وفاقی وزیرخزانہ کی داتادربار پر میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 اکتوبر 2016 16:14
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر2016ء) :وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر ہرعقیدے کے لوگ آتے ہیں،مجھے ملنے والے ایوارڈ کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے،میں نے اپنا ایوارڈ بالخصوص داتا گنج بخش کے نام کردیاہے،پاکستانی معیشت ٹیک آف اسٹیج پر ہے،کچھ منفی قوتیں ترقی نہیں چاہتیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر غسل دینے کی تقریب کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داتا گنج بخش کے اصولوں پر چل کرکامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔
حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر ہرعقیدے کے لوگ آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جلد ایک مضبوط اور خودمختار ملک بنے گا۔ دہشتگردی پر بڑی حد تک قابو پالیاہے۔دہشتگردی کا ناسور ختم ہونے کے قریب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.