سراج الحق کی جماعت اہلسنت کے سربراہ شاہ تراب الحق کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت
منگل 11 اکتوبر 2016 22:32
(جاری ہے)
سراج الحق نے معروف عالم دین اور دارالعلوم نعیمیہ کے مہتمم مفتی منیب الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور ٬ ملکی و بین الاقوامی صورتحال ٬ کشمیر کی صورتحال اور امت مسلمہ کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مسلم پرویز ٬ سکریٹری عبد الوہاب ٬ سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ علمائے کرام نے ہمیشہ پاکستان کے اتحاد ویکجہتی اور مذہبی روداری و ہم آہنگی کے قیام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے ٬ میں علماء کرام سے رہنمائی کے لیے ہمیشہ تبادلہ خیال کرتا رہتا ہوں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا٬ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مجرموں کے خلاف بلا امتیاز کاروئی کرنی چاہیئے۔ مفتی منیب الرحمن نے سراج الحق کی آمد پر ان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس وقت ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر علمائے کرام کی بھی گہری نظریں ہیں ملک اور ملت پر جب بھی کڑا وقت آیا علماء نے اس موقع پر اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور قوم کی رہنمائی کی ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.