آ ل پا کستا ن پیپر مر چنٹ ایسو سی ایشن کے صد ر منتخب ہو نے پر با ئو محمد بشیر کو مبا ر کبا د کے پیغا ما ت

منگل 11 اکتوبر 2016 22:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء)آ ل پا کستا ن پیپر مر چنٹ ایسو سی ایشن کے صد ر منتخب ہو نے پر با ئو محمد بشیر کومختلف افر اد کی طر ف سے مبا ر کبا د کے پیغا ما ت دیئے گئے۔

(جاری ہے)

اس مو قع خا مس سعید بٹ ٬پر نا صر سعید ٬ند یم وائیں٬ میاں امجد حسین بلو ٬عا صم رفیع ٬چو دھر ی عا مر صد یق ٬احد ملک ٬رفا قت الہیٰ ٬اجمل عمر ان ٬ذکر یا بٹ ٬خا لد پر ویز سمیت تا جر وں نے مبا ر کبا دی اور نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ۔تا جر وں نے کہا کہ با ئو محمد بشیر کو آ ل پاکستا ن پیپر مر چنٹ ایسو سی ایشن کا صد ر بننے پر تا جر وں کے مسا ئل حل ہو ں گئے۔تا جر وں نے کہا کہ با ئو بشیر تا جر وں کے اصل نما ئند ے ہیں ان کے آ نے سے تا جر وں کیلئے کا روبا ر کر نا بہت آ سا ن ہو جا ئے گا۔