کئی وفاقی وزراء اور حکمراں جماعت کے خاندان کے کچھ لوگوں کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اکتوبر 2016 00:21

کئی وفاقی وزراء اور حکمراں جماعت کے خاندان کے کچھ لوگوں کا نام ای سی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2016ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کئی وفاقی وزراء اور حکمراں جماعت کے خاندان کے کچھ لوگوں کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ کئی وفاقی وزراء اور حکمراں جماعت کے خاندان کے کچھ لوگوں کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ان تمام لوگوں کو خاموشی سے مطلع کر دیا گیا ہے کہ ان کیخلاف جاری تحقیقات جب تک مکمل نہیں ہو جاتیں تب تک انہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :