قندیل بلوچ ڈاکیومنٹری پر میڈونا کا اہم بیان
جمعہ 14 اکتوبر 2016 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر شارٹ ڈاکیومنٹری بنانے کا ارادہ ظاہر کیااور اس پر عمل بھی کیا ٬ان کے اس فیصلے کے بارے میں ہالی وڈ پاپ اسٹار اور اداکارہ میڈونا نیانسٹاگرام پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ‘وہ شرمین عبید چنائے کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم پر بیحد فخر محسوس کرتی ہیں٬انہوں نے کہا کہ قندیل جو اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہوگئیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے پیغام میں لکھا کہ پاکستانی حکومت نے بالآخر غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بل منظور کرلیا٬اور اب کسی قاتل کو اجازت نہیں ہوگی کہ وہ کھلے عام آزادانہ گھومے٬دنیا میں مثبت تبدیلی آرہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.