صوبائی محکمہ بہبود آبادی کے دو الگ اگل اعلامیے

منگل 18 اکتوبر 2016 22:46

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2016ء) صوبائی محکمہ بہبود آبادی کے دو الگ اگل اعلامیوں کے مطابق محمد عیسیٰ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ( بی17-) ( حال ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسرآواران) اور محمد اشرف ناصر سسٹر ٹیوٹر(بی17-) ریجنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد ( حال ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر موسیٰ خیل) کی خدمات ان کے اصل محکموں محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ چائلڈ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن رائٹس اسلام آباد اور نیشنل ہیلتھ سروسز اسلام آباد کو واپس کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :