پولیس کاحساس ادارے کے ہمراہ سرچ آپریشن٬ خاتون گرفتار٬اسلحہ برآمد

منگل 18 اکتوبر 2016 23:04

ملتان۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2016ء) پولیس نے حساس ادارے کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران ایک خاتون کوحراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سجہان پوراورملحقہ علاقوں میںگھرگھرتلاشی کے دوران ایک گھرسے دوپسٹل اورگولیاں برآمدہونے پرتہمینہ نامی خاتون کوحراست میں لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :