دو ماہ قبل اغواء ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:46

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) کندھ کوٹ کے قریب کچے کے علائقہ پولیس تھانہ درانی مہر کے حدودمیں خیرپورکے مکین دوپولیس اہلکاراور ایک نوجوان کو دوماہ قبل مسلح افراد نے اغواکرلیاتھا ایس پی فداحسین جانوری نے دعویٰ کیاہے کے بازیاب کیئے جانے والوں میں مٹھل شیخ اور سجاد میتلوشامل ہیں جبکہ نوجوان خواجہ نوید کوتاحال بایاب نہ کرایاجاسکاہے

متعلقہ عنوان :