پنجاب اسمبلی‘ اپوزیشن کا شوکت خانم ہسپتال پر وفاقی وزراء کی تنقید کے خلاف شدید احتجاج اورہنگامہ
اپوزیشن نے سپیکر کے ڈائس کا بھی گھیرائو کر لیا ‘متحدہ اپوزیشن کا پانامہ لیکس کا مسئلہ حل نہ ہونے تک پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاسز میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ‘ پیپلزپارٹی کی پانامہ لیکس کا معاملہ نہ ہونے تک ایوان میں اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی یقین دہائی ‘اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے ایوان میں ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے ‘ایوان گو نوازگو ‘نوازشر یف تلاشی دو کے نعروں سے گونجتا رہا ‘ سپیکررانا محمد اقبال خان نے کاروائی کا ایجنڈہ مکمل ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا نوازشر یف ڈھٹائی کا بادشاہ ہے‘ تحر یک انصاف نوازشر یف کو استعفیٰ یا احتساب کیلئے پیش ہونے پر مجبور کر دیں گی ‘میاں محمودالرشید پانامہ لیکس کی تحقیقات کے مطالبے پر اپوزیشن پنجاب اسمبلی کے ایوان میں متحد ہے‘ہم نے (ن) لیگ کو اپنے چار مطالبات کی منظور ی کیلئے 27دسمبرکی ڈیڈ لائن دیدی ٬ اگر ہماری4مطالبات پورے نہ ہوئے تو پیپلزپارٹی لانگ مارچ کر یں گی ‘مخدوم شہاب الدین کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 21 اکتوبر 2016 14:29
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.