صدر مملکت ممنون حسین آج چار روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:37

صدر مملکت ممنون حسین آج چار روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اکتوبر 2016ء) : صدر مملکت ممنون حسین آج چار روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین 22 سے 25 اکتوبر تک قطر کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

صدر ممنون حسین امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران صدر مملکت ممنون حسین دو امیر قطر سمیت دیگر اہم شخصیات سے بھی دو طرفہ ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کا جائزہ علاقائی و عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :