گو ر نر سندھ٬مشیر اطلا عا ت اور صوبائی وزراء کا سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی وا لدہ کے انتقا ل پر اظہارتعزیت

منگل 25 اکتوبر 2016 19:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) گو ر نر سندھ ڈاکٹر عشر ت العبا د خا ن ٬مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو صوبائی وزراء نے علیحدہ علیحدہ بیان میںسیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی وا لدہ کے انتقا ل پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے ۔ گورنر سندھ نے اپنے تعزیتی پیغا م میں ڈاکٹر عشر ت العبا د خا ن نے مر حو مہ کی مغفرت اور سیکریٹری تعلیم اور دیگر لوا حقین کے لئے صبر ِ جمیل کی دعا کی ہے ۔

علاوہ ازیں مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے صوبا ئی سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی والدہ کے انتقا ل پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغا م میں مشیر اطلا عا ت نے مر حو مہ کی مغفرت اور سیکریٹری تعلیم اور دیگر لوا حقین کے لئے صبر ِ جمیل کی دعا کی ہے صوبا ئی وزیر لا ئیواسٹا ک اینڈ فشریز محمد علی ملکا نی اور سیکریٹری لا ئیواسٹا ک فشریز غلا م حسین میمن نے صوبا ئی سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی وا لدہ کی وفا ت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا رکیا ۔

(جاری ہے)

صوبا ئی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی وا لدہ کے انتقا ل پر گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ہے ۔انہو ں نے اپنے ایک تعزیتی بیا ن میں با ر ی تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مر حو مہ کو اپنے جوا ر رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے اور لوا حقین کو صبر جمیل دے (آمین) علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر برا ئے تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سیکریٹری تعلیم فضل پیچو ہو کی علا لت پر بھی اپنی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ انہیں جلد صحت یا بی عطا کرے ۔(آ مین )

متعلقہ عنوان :