’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوناچاہئیسیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ٬سرفرازبگٹی

وزیرداخلہ بلوچستان کی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

منگل 25 اکتوبر 2016 23:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ ’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوناچاہئے ٬سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ٬ذمہ داروں کوسامنے لائیں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سرفرازبگٹی نے کہاکہ کوئٹہ کے سانحے کے بعدہم ’’را‘‘پرالزام لگاکراپنے آپ کوبری الذمہ کرناچاہتے ہیں ٬اس واقع کی مکمل تحقیقات ہوں گی اورذمہ داروں کوسامنے لایاجائیگا۔انہوںنے کہاکہ سیکورٹی کی ذمہ داری ہماری تھی شہروں کوفصیلوں میں بندنہیں کیاجاسکتا۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :