دشمن پاکستان کوترقی کرنے نہیں دیکھناچاہتا٬خواجہ آصف
سرحدپاردشمن چاہتاہے اقتصادی راہدری پرعمل نہ ہواورعمران خان بھی یہی چاہتاہے �زیردفاع خواجہ آصف کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
منگل 25 اکتوبر 2016 23:14
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان نے میرے لیڈرپرالزامات لگائے ہیں ٬میں نے ان سے صرف ایک سوال پوچھاہے انہوں نے کہاکہ سرحدپاردشمن چاہتاہے کہ اقتصادی راہدری پرعمل نہ ہواورعمران خان بھی یہی چاہتاہے کہ اقتصادی راہداری پرعمل ہوگیاتونوازشریف ناقابل تسخیرہوجائیگاجب میرے لیڈرکوعمران خان کچھ کہیں گے توہمیں بھی کچھ جواب دیناہوگا۔
انہوںنے کہاکہ عمران خان ملک کو90کی سیاست میں لے جاناچاہتے ہیں ۔ایک سوال پرکہاکہ بلاول بھٹونے کشمیرمیں جلسے کے دوران غدارکہاجس سے وہ آج مکررہے ہیں ٬بلاول نے کہاکہ مودی کوایک دھکااوردو تواس کاکیامطلب ہے انہوںنے کہاکہ سیاسی پختگی معاملات کے تسلسل سے آتی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.