بلوچستان کو ایک اور دہشت گرد حملے سے بال بال بچا لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 22:34

بلوچستان کو ایک اور دہشت گرد حملے سے بال بال بچا لیا گیا

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اکتوبر ۔2016ء) بلوچستان کو ایک اور دہشت گرد حملے سے بال بال بچا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کی بروقت کاروائی سے بلوچستان کو ایک اور دہشت گرد حملے سے بال بال بچا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سوئی کےعلاقے جانوبیڑی میں ایف سی کی جانب سے ہنگامی کارروائی کی گئی۔ کاروائی کے دوران سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم برآمد کرلیا گیا اور بعد ازاں اسے ناکارہ بھی بنا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :