اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 12:14

اسلام آباد میں  دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :