اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا ، ارشد خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : ارشد خان المعروف ”چائے والا“ سے سیاسی حوالے سے گفتگو میں یہ دریافت کیا گیا ہے کہ انہیں کس جماعت سے زیادہ لگاؤ ہے جس کے جواب میں ارشد خان کا کہنا تھا کہ میں کسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے کسی جماعت سے لگاؤ ہے۔
(جاری ہے)
2 نومبر کو اسلام آباد دھرنے سے متعلق ارشد خان نے کہا کہ میرا دو نومبر کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ارشد خان کا کہنا تھا کہ جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے میں کبھی کسی دھرنے میں نہیں گیا کیونکہ میں اپنے کام سے کام رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں آج یہاں تک اسی لیے پہنچا ہوں کیونکہ میں خاموشی اور عزت کے ساتھ اپنا کام کرتا ہوں۔ صبح کام پر جا کر شام کو گھر واپس لوٹ جاتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.