محکمہ اینٹی کرپشن کی سندھ کے مختلف شہروں میں کارروائیاں٬ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور مختیارکار سمیت متعدد گرفتار
جمعرات 27 اکتوبر 2016 23:04
(جاری ہے)
ملزم پر سکھر میں مختلف سروے نمبرز کی غیرقانونی تبدیلیوں کا الزام ہے۔
اینٹی کرپشن کا لاڑکانہ میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز کہ ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ کے دفتر پر ٹینڈرز غیر قانونی طریقے سے دیئے جانے کی شکایات پر چھاپا مارا گیا۔ چھاپہ مار کارروائی سول میجسٹریٹ کی موجودگی میں تمام متعلقہ ریکارڈ ضبط کر لیا گیا اور متعلقہ ریکارڈ کی اسکروٹنی کے بعد زمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ خیرپور ضلعی کی تحصیل ٹھری میرواہ کے دیہی صحت مرکز پر اینٹی کرپشن کی کارروائی کی گئی٬ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عثمان غنی صدیقی کے مطابق کارروائی دیہی صحت مرکز میں بڑی پیمانے پر خردبرد کے شکایات پر کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحت مرکز میں واٹر فلٹر پلانٹ اور ادویات کی مد میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں اور سول مجسٹریٹ کی موجودگی میں کارروائی کر کے متعلقہ تمام ریکارڈ ضبط کر لیا گیا۔ عثمان غنی صدیقی نے کہا کہ سندھ سے کرپشن کا ہر صورت خاتمہ کریں گے٬ جہاں جہاں کرپشن کی شکایات موصول ہوگی وہاں بھرپور کارروائی کی جائی گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.